حیدرآباد۔15ستمبر (اعتماد نیوز)بابلی پراجکٹ کی نگران کمیٹی میں آندھرا
پردیش ‘ مہاراشٹر کے ساتھ ساتھ تلنگانہ ریاست کو بھی
شامل کرنے کی آج
مرکزی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست کی گئی۔ سپریم کورٹ نے
مابعد سماعت کو 4ہفتوں تک کے لئے ملتوی کر دی ہے۔